عمران خان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو واپس آباد کرنے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا، آج بھی حل یہی ہے کہ ان سے مذاکرات کریں اور اگر کسی چیز پر مذاکرات نہیں ہو سکتےتو پھر آپ کو بندوقیں اٹھانی پڑیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3513931 تاریخ اشاعت : 2023/03/13